عدن میں دو بم دھماکے اور مسلح جھڑپیں 12.09.2019 12:25 Ur.mehrnews.com یمن کے جنوب میں واقع شہر عدن میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جبکہ مسلح جھڑپ کی اطلاعات بھی ہیں۔