شامی فوج نے قنیطرہ کے اطراف میں ڈرون کو تباہ کردیا 21.09.2019 18:47 Ur.mehrnews.com شامی فوج نے صوبہ قنیطرہ کے اطراف میں ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا۔