مصری صدر السیسی کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے 21.09.2019 17:15 Ur.mehrnews.com مصر کے تحریر اسکوائر پر مصری صدر السیسی کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین صدر السيسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔