World News in Urdu

عدالت نے خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

پاکستان کی احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔

Читайте на сайте