World News in Urdu

مدرسے کے طالبعلم کو ریپ کا نشانہ بنانے والا استاد گرفتار

پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں صدر بیرونی پولیس تھانے کے حدود سے مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے پر مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔

Читайте на сайте