پاکستان کے علاقہ چمن میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ چمن میں تاج روڈ پر ہونے والے زور دار دھماکے میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی رہنما ملا محمد حنیف سمیت 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔