امریکہ میں سکھ پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک 28.09.2019 17:12 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست ٹیکساس میں بھارتی نژاد امریکی ڈپٹی شیرف سندیپ دہلیوال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔