کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک 28.09.2019 17:31 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے 2 اضلاع میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔