پاکستان میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار
پاکستان کے صوبہ سندھ میں فوڈ اتھارٹی نے پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی اطلاع پر مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دکاندار سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔