مصرکی شام پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت/ ترکی پر شدید تنقید
مصر کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پر ترکی کی فوجی یلغار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ اور دمشق کے تعلقات تاریخی اور دیرینہ ہیں۔