کرد بچوں نے امریکی فوج پر پتھر برسا دیئے 21.10.2019 17:46 Ur.mehrnews.com شام میں کرد بچوں نے امریکی فوجیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے ان پر پتھر برسائے ہیں۔