ایران اور جاپان کے وزراء خآرجہ کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔