ایران کی موجودہ مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ 21.11.2019 19:58 Ur.mehrnews.com روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کی موجودہ مشکلات کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔