یہودی بستیوں کے بارے میں پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔