World News in Urdu

ترکی کے شام پر فضائی حملے ميں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک

ترکی کے جنگی طیاروں نے شام کے شمال میں واقع شہر عین العرب کے اطراف میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کرد ملیشیا کے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте