World News in Urdu

پاکستان میں 2 طلباء تنظیموں ميں تصادم کے نتیجے میں 1 طالب علم ہلاک 9 زخمی

پاکستان کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте