World News in Urdu

مصر کا ترکی کو انتباہ/ مصر ترکی کے اقدامات پر خاموش نہیں رہےگا

مصری پارلیمنٹ کے نمائندے نے ترکی کے صدر اردوغان پر عثمانی بادشاہت کو دوبارہ زندہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر ترکی کے اقدامات پر خاموش نہیں رہےگا۔

Читайте на сайте