یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا 13.12.2019 19:10 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے چھٹے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔