جاپان کے وزیر اعظم نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا 13.12.2019 16:56 Ur.mehrnews.com بھارت میں مسلم مخالف شہریت بل پر جاری ہنگامہ آرائیوں کی وجہ سے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔