ایران کے مختلف شہروں میں بارش و برف باری 13.12.2019 19:00 Ur.mehrnews.com ایران کے محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے مختلف صوبوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔