پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون جاری رکھنے کا ارادہ ہے، عمران خان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکبادی دی۔