افغانستان میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک 13.12.2019 17:00 Ur.mehrnews.com افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔