پاکستانی وزیر اعظم کے بھانچے گھر پر پولیس کا چھاپہ 13.12.2019 14:16 Ur.mehrnews.com پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔