World News in Urdu

شہید قاسم سلیمانی کا مکتب عالمی اور جہانی ہے/ یورپی ممالک مستقل نہیں

ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کا تعلق صرف ایران سے نہیں بلکہ شہید سلیمانی کا مکتب اور نظریہ عالمی اور جہانی ہے ۔

Читайте на сайте