World News in Urdu

ایران کا یورپی ممالک کو انتباہ/ این پی ٹی سے خارج ہونے کی دھمکی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کی جوہری فائل کو دوبارہ سکیورٹی کونسل میں پیش کرنے پر یورپی ممالک کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایسا کیا تو ایران این پی ٹی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔

Читайте на сайте