انصار اللہ نے مآرب میں میزائل حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے صوبہ مآرب میں منصور ہادی اور سعودی اتحادی فوج کے کیمپ پر میزائل حملے کی ذمہ د اری قبول نہیں کی۔