انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال اور6 ماہ قید کی سزا 21.01.2020 12:22 Ur.mehrnews.com چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔