امریکی انسانی حقوق سے متعلق دوسری بین الاقوامی کانفرنس
تہران میں امریکی جاسوس اڈے " سفارتخانہ" کے سمینار ہال میں آج صبح امریکی انسانی حقوق سے متعلق دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں امریکی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔