World News in Urdu

شہید قاسم سلیمانی کے محافظ کے سپاہی بننے کی داستاں

شہید قاسم سلیمانی کے محاظ شہید وحید زمانی کے سپاہی بننے اور شہید سلیمانی کی محافظ ٹیم کا رکن بننے کی داستاں شہید کے باپ نے بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وسیع تحقیقات کے بعد میرا بیٹا سپاہ قدس میں شہید حاج قاسم کی محافظ ٹیم کا حصہ بن گیا۔

Читайте на сайте