روس کا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمہ کا مطالبہ
روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے ۔