پاکستانی فوج کے سربراہ کا فوج کو سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کا حکم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو کورونا وائرس کی وباء کے خلاف سول انتظامیہ کی امداد تیز کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔