مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی کی نظر بندی ختم 13.03.2020 18:26 Ur.mehrnews.com بھارت نے 8 ماہ بعد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم کردی۔