مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان جاں بحق 13.03.2020 18:10 Ur.mehrnews.com مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان جاں بحق ہوگیا۔