World News in Urdu

بھارت میں کورونا وائرس سے پہلا شخص ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس سے پہلا شخص ہلاک ہوگیا ہے جس کے بعد دہلی میں تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال کرنے والا شخص حال ہی میں سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔

Читайте на сайте