جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
پاکستان کی احتساب عدالت نے جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔