World News in Urdu

کورونا وائرس نے امریکی اسٹاک مارکیٹ کو گرا دیا

کورونا وائرس کے سبب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں شہریوں کے سفر پر پابندی کا سگنل دے دیا ہے جبکہ امریکہ کی اسٹاک مارکیٹ بھی اس وائرس کے باعث لڑکھڑا کر گر گئي ہے۔

Читайте на сайте