World News in Urdu

تہران میں امامزادوں عبداللہ اور زید کے مزاروں پر جہادی کیمپ قائم

تہران کے فلاح محلے میں امامزادوں عبداللہ اور زید کے مزاروں پر جہادی کیمپ قائم کیا گیا ہے اس جہادی کیمپ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں کام آنے والے وسائل تیار کئے جاتے ہیں۔

Читайте на сайте