World News in Urdu

گل گاؤ زبان کی کاشت اور برداشت

گل گاؤ زبان ایک گیاہی دوا ہے اس گیاہ کی آزاد شہر اور فاضل آباد گاؤں میں بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے اور ملکی سطح پر ضرورت کو پورا کرنے کے بعد اسے بیرون ملک برآمد بھی کیا جاتا ہے۔

Читайте на сайте