World News in Urdu

ایرانی سپاہ کا نام عزت اور اقتدار کی عظيم بلندیوں پر درخشاں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کا نام عزت اور اقتدار کی عظيم بلندیوں پر درخشاں ہے۔

Читайте на сайте