World News in Urdu

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 42 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 43 لاکھ 42 ہزار 355 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 92 ہزار 893 ہو گئی ہیں۔

Читайте на сайте