برطانیہ میں کورونا سے سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی
برطانیہ ميں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 26 ہزار 463 ہو گئی۔