پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 737 افراد ہلاک
پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 34 ہزار 336 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 737 ہو گئی۔