یزد میں انیسويں رمضان المبارک کی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد
یزد میں رمضان المبارک کی انیسویں شب کی مناسبت سے مؤمین نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کیا۔