World News in Urdu

تہران کی مسجد ارگ میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے دعا اور راز و نیاز

ایران کے دارالحکومت تہران میں مسجد ارگ میں انیسویں رمضان المبارک کی مناسبت سے مؤمنین نے طبی ہدایات اور پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شب قدر کی معنوی عبادت میں حصہ لیا۔

Читайте на сайте