تہران کے ارم پارک میں شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
ایران کے دارالحکومت تہران کے ارم پارک میں انیسویں رمضآن المبارک کی شب میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور راز و نیاز کیا۔