World News in Urdu

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے تازہ ترین حملوں ميں سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے تین صوبوں پر بمباری کی ہے۔

Читайте на сайте