World News in Urdu

تبریز کے گلزار شہداء میں پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات

ایران کے مختلف شہروں کی طرح تبریز میں بھی انیسویں رمضان المبارک کی مناسبت سے بعض مؤمنین نے گلزار شہداء میں پہنچ کر اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات میں حصہ لیا۔

Читайте на сайте