ایران شام کی خود مختاری اور استقلال کی حمایت کرتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حزب اللہ کے اعلی کمانڈر شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی سالگرہ کے موقع عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے خوف سے اسرائیل لرز رہا ہے ۔