پاکستان اور بھارتی فوجیوں کے درمیان ایل او سی پر فائرنگ کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے فوجیوں کے درمیان کشمیر کے سرحدی علاقہ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے نتیجے میں سرحد کے دو طرف متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔