جنوبی افریقہ کورونا وائرس کے لحاظ سے پانچویں نمبر پرآگیا 21.07.2020 09:54 Ur.mehrnews.com جنوبی افریقہ 3 لاکھ 64 ہزار کورونا کیسز کے ساتھ دنیا میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔